خانیونس کے علاقے المواصی میں ہونے والے اس دہشتگردانہ حملے میں 300 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
اس سے قبل صہیونی فوج کے اس جرم میں شہید ہونے والوں کی تعداد 71 بتائی گئی تھی۔
غزہ پٹی کے جنوب میں یہ علاقہ ہزاروں فلسطینی پناہ گزینوں کی بستی ہے جسے صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا۔
آپ کا تبصرہ